شاہ صاحب

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (احتراماً) جناب، صاحب، محترم: بزرگ یا بڑے مرتبے والا درویشوں کا لقب،سیدوں کا لقب۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (احتراماً) جناب، صاحب، محترم: بزرگ یا بڑے مرتبے والا درویشوں کا لقب،سیدوں کا لقب۔